48

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی دراز علاقوں کے رہائشیوں کو فوری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے متحرک

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی دراز علاقوں کے رہائشیوں کو فوری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے متحرک

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی دراز علاقوں کے رہائشیوں کو فوری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے متحرک
اپ گریڈیشن اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے ماہنی سیال اور چوک جمال کے رورل ہیلتھ سنٹرز کا دورہ
منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ،میٹریل کا معیار چیک کیا
ڈی ڈی ڈی ڈویلپمنٹ شاہد رحمن اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر خالد ہمراہ تھے
محکمہ بلڈنگز کو رواں مال سال کے لئے دستیاب فنڈز جون کے اختتام سے قبل خرچ کرنے کی ہدایت
رورل ہیلتھ سنٹر ماہنی سیال کی اپ گریڈیشن 7 کروڑ 75 لاکھ روپے سے کی جارہی ہے :ڈپٹی کمشنر
چوک جمال ہسپتال کے پراجیکٹ پر 15 کروڑ روپے سے زائد لاگت کا تخمینہ ہے :ڈپٹی کمشنر
دونوں منصوبوں کی تکمیل سے علاقہ کے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات میسر ہونگی:سلمان خان لودھی
ڈی سی نے آر ایچ سی ماہنی سیال میں طبی سہولیات کا بھی جائزہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں