29

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے رورل ہیلتھ سنٹر ماہنی کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے رورل ہیلتھ سنٹر ماہنی کا اچانک دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے رورل ہیلتھ سنٹر ماہنی کا اچانک دورہ کیا-انہوں نے ہسپتال میں ادویات کا سٹاک،ڈاکٹروں و عملہ کی حاضریاں چیک کیں اور مریضوں و ان کے ساتھ لواحقین سے سروس ڈیلیوری بارے دریافت کیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں