خانیوال : جہانیاں بنیادی مرکز صحت 106 ٹن آر میں انسدادِ پولیو کی سپیشل مہم کے سلسلے میں ٹریننگ کا اہتمام
خانیوال/جہانیاں (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر خانیوال اور چیف آفیسر ہیلتھ اتھارٹی خانیوال ڈاکٹر خالد نسیم جٹ کی ہدایت پر بنیادی مرکز صحت 106 ٹن آر میں انسدادِ پولیو کی سپیشل مہم کے سلسلے میں ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا،
علماء کرام اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے رابطے میں رہیں، مزید انھوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان ان گنے چنے ممالک میں شامل ہے جہاں پر اب بھی پولیو کے کیسز موجود ہیں، لہذا آپ کے علاقے میں کوئی بھی بچہ مس نہ ہو، اس دوران لیڈی ہیلتھ سپروائزر سلمہ بی بی، محمد شریف، ظفر اقبال، نذیراحمد گوندل، طالب حسین اور نصیر احمد موجود تھے.