52 شیئر کریں ضلع مھمند گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول گاٹھ ورسک کے پی ایس ٹی ٹیچر پر سکول مالک کا بہیمانہ تشدد مئ 19, 2022May 19, 2022 0 تبصرے ضلع مھمند گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول گاٹھ ورسک کے پی ایس ٹی ٹیچر پر سکول مالک کا بہیمانہ تشدد ضلع مھمند گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول گاٹھ ورسک کے پی ایس ٹی ٹیچر پر سکول مالک کا بہیمانہ تشدد۔۔ سکول ٹیچر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی منتقل۔ال ٹیچرایسوسی ایشن مھمند کےصدرمرجان علی نےانتظامیہ سےسکول مالک کےخلاف قانونی کاروائ کامطالبہ کیااورکھااگرسکول مالک کےخلاف کاروائ نھیں کی توپھرھم آل ٹیچرکواحتجاج کی کال دینگے