28

پولیو فری خانیوال کے عزم کیساتھ 5 روزہ مہم کا 23 مئی سے آغاز

پولیو فری خانیوال کے عزم کیساتھ 5 روزہ مہم کا 23 مئی سے آغاز

خانیوال (سعید احمد بھٹی) پولیو فری خانیوال کے عزم کیساتھ 5 روزہ مہم کا 23 مئی سے آغاز
دوران مہم محکمہ صحت کی 1698 ٹیمیں 5 سال عمر کے 5 لاکھ 81 ہزار سے زائد بچوں کو ویکسئین پلائینگی
ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کی زیر صدارت اجلاس میں مہم کی تیاریوں کا جائزہ
اے سی خانیوال سمیت محکمہ صحت و لائینز ڈیپارٹمنٹس کے افسران،نمائندہ ڈبلیو ایچ او کی شرکت
ڈی سی کا مہم سے قبل تمام انتظامات ہر صورت مکمل کرنے کا حکم
پولیو ورکرز کو گرم موسم سے بچانے کے لئے پانی بھی فراہم کیا جائے:ڈی سی
ملک میں 3 پولیو کیسز کا سامنے آنا باعث تشویش ہے :ڈی سی
ضروری ہے کہ پیدائش سے لیکر 5 سال تک عمر کے تمام بچوں کو قطرے پلائے جائیں:ڈی سی
والدین ٹیموں سے تعاون کریں اور بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچائیں:سلمان خان لودھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں