39

سینیئر صوبائ وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی کی عوامی خدمات کا تسلسل جاری ہے ،حیدر چھٹو

سینیئر صوبائ وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی کی عوامی خدمات کا تسلسل جاری ہے ،حیدر چھٹو

ٹھٹھہ (امین فاروقی)

سماجی ورکر اور چھٹہ برادری ٹھٹھہ کے رہنما حیدر چھٹو نے کہا ہیکہ سینیئر صوبائ وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی کی عوامی خدمات کا تسلسل جاری ہےحب بلوچستان سے لیکر بیلہ تک کے مختلف علاقوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے شمسی توانائی کے تحت واٹر بوروں کی اسکیموں کا ٹینڈر جاری ہوچکا ہے
سردار صالح محمد بھوتانی کے فنڈ سے پینے کے صاف پانی فراہم کرنے کے لئے کروڑوں روپے فنڈز جاری ہوچکے ہیں حب کو ضلع بنانے میں اہم کردار ادا کرکے یہاں کی اہمیت بڑھا دی ہے
اس حوالہ سے لسبیلہ کے عوامی حلقوں نے اس فلاحی اقدام کو سراہتے ہوئے سردار صالح محمد بھوتانی کو خراج تحسین پیش کیا ہے جو یقیناً ایک عظیم کارنامہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں