خانیوال :عمران خان کے بیان پر سید کرار حیدر شاہ نے شدید مذمت
خانیوال (سعید احمد بھٹی) عمران خان اقتدار ختم ھونے کے بعد سے اپنا ذہنی توازن کھو بھیٹے ھیں آئے دن بونگیاں مار رھے ھیں۔پوری قوم پوچھ رھی ھے حقیقی آزادی مارچ کا کیا ھوا۔انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ اب وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ھیں اور ایمپائر نیوٹرل ھوگئیے ھیں صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پھر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا دیا
اور مخالفین کو دوسری قوم کے سامنے بے نقاب کردیا عمران خان کے بیان پر سید کرار حیدر شاہ نے شدید مذمت کی اور کہا کہ قوم دیکھ لے یہ شخص صرف اور صرف اقتدار کا بھوکا ھے اور بہادر اتنا ھے کہ رانا ثنا اللہ وزیر داخلہ کے ڈرامے پشاور بیٹھا ہوا ھے۔پکستان پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے
اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ ملک و قوم کی آخری امید ھیں۔موجودہ حکومتی اتحاد وقت کی اھم ضرورت ھے ثابت ہوگیا کہ پاکستان تحریک انصاف سلیکٹڈ تھی۔