49

تحصیل حلیمزئے اپر اٹوخیل کے چراگاہ وچہ جورہ کے پہاڑی میں اچانک اگ بھڑک اٹھی

تحصیل حلیمزئے اپر اٹوخیل کے چراگاہ وچہ جورہ کے پہاڑی میں اچانک اگ بھڑک اٹھی

تحصیل حلیمزئے اپر اٹوخیل کے چراگاہ وچہ جورہ کے پہاڑی میں اچانک اگ بھڑک اٹھی ۔ چند لمحوں میں آگ بے قابو ہوگیامقامی افراد اور محکمہ جنگلات، وائلڈ لائف، ہلال احمر، لوکل میڈیا جائے وقوعہ پر موجود لیکن سب کے سب بے بس دکھائے دے رہے ہیں. سینکڑوں ایکڑ پر محیط علاقہ میں گھاس، پرندے اور حشرات سب جل کر خاکستر ہوگئے.کوئی حفاظتی تدابیر نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں