31

ضلع مہمند۔ تحصیل حلیمزئی اٹوخیل میاں گان شمولیتی تقریب

ضلع مہمند۔ تحصیل حلیمزئی اٹوخیل میاں گان شمولیتی تقریب 

ضلع مہمند۔ تحصیل حلیمزئی اٹوخیل میاں گان شمولیتی تقریب۔امپورٹڈ حکومت کی ناکامی کے بعد جوق در جوق لوگ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے لگے ۔شامل ہونے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔ملک جہانزیب مہمند اور پی ٹی آئی اٹوخیل ٹیم کی کوششوں سے اٹو خیل میاگان سے تعلق رکھنے والوں علی شاہ، رحیم شاہ، نور حبیب، طاہر شاہ، ڈاکٹر میر رحمان، یٰسین اور اکبر شاہ خاندانوں سمیت رحمان گروپ سے مستعفی ہو کر تحریک انصاف کا حصّہ بن گئے ۔
ایم این اے ساجد خان مہمند ، مولانا امیر اللہ جنیدی ، ڈاکٹر اسرار اور ملک جہانزیب مہمند نے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا اور انکو یقین دہانی کرائی کہ آپ اپنے اس فیصلے پر فخر کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں