40

مہمند، جے یو آئی ضلع مہمند کے زیر اھتمام بھارت میں پیغمبراسلامؐ ﷺکی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مہمند، جے یو آئی ضلع مہمند کے زیر اھتمام بھارت میں پیغمبراسلامؐ ﷺکی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مہمند، جے یو آئی ضلع مہمند کے زیر اھتمام بھارت میں پیغمبراسلامؐ کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
جمعہ کے روز جے یوآئی امیر مولانا محمد عارف حقانی کی قیادت میں سرور دو عالم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کی شان اقدس میں بھارت میں ہونے والی گستاخی کیخلاف جے یو ائی ضلع مہمند کے زیر اھتمام میاں منڈی بازار میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
جس میں جے یو آئی رہنماوں، ورکرز اور لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں