43

مہمند ڈیم کی جانب سے صوابئ گدون کالج میں ڈریونگ کیلئے کئے طالب علموں نے احتجاج کے طور پر کام بند کردیا

مہمند ڈیم کی جانب سے صوابئ گدون کالج میں ڈریونگ کیلئے کئے طالب علموں نے احتجاج کے طور پر کام بند کردیا 

مہمند ڈیم کی جانب سے صوابئ گدون کالج میں ڈریونگ کیلئے کئے طالب علموں نے احتجاج کے طور پر کام بند کردیا۔ناقص خوراک ۔پینے کے پانی تک میسر نہیں رات گزارنے کیلئے خالی گرش دیا گیا ہے۔مسائل حل نہیں ہوئے تو مہمند ڈیم کے مقام پر دھرنادینگے۔ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور عوامی نمائندگان بھی خاموش ہے

ایک مہینے سے درخواستیں دے رہے ہیں۔ٹریننگ فراڈ ہے اس سے جیل کی عمر بہتر ہے۔لاکھوں بل بناکر ہم پر گزشتہ ایک مہینے سے صرف دال ماش دیاجاتاہے۔مہمندمیڈیا اور قومی مشران اور کوئ بھی تنظیم نے ہمارافریاد نہیں سنی۔

اپنے جیب سے 10.10 ہزار روپے سے زیادہ رقم خرچ کی بتایاگیاتھا کہ سب مفت ہوگا اور 6 ہزار روپے ماہانہ بھی ملینگے۔صرف دعوے ہیں مہمند قوم کے فنڈ کو برباد کرنے والوں کا احتساب کیا جائے۔طلبا کا فریاد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں