23

حج 1443 کی سعادت حاصل کرنے دھابیجی سے 10 افراد اور 6 خواتین آج کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے روانہ

حج 1443 کی سعادت حاصل کرنے دھابیجی سے 10 افراد اور 6 خواتین آج کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے روانہ

ٹھٹھہ نمائندہ
حج 1443 کی سعادت حاصل کرنے دھابیجی سے 10 افراد اور 6 خواتین آج کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے روانہ جنہیں شہر کی بڑی تعداد میں عوام نے الوداع کیا جامع مسجد خدیجتہ الکبری سے روانگی کے وقت دعاء خیر بھی کی گئ اس سال حج 1443 کے لئے مکہ ، مدینہ کیطرف شہر دھابیجی کے 16 افراد جنمیں خواتین بھی شامل ہیں حج کی سعادت اور ارکین حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوئے جنمیں مولانا عبدالوحد بشامی ,

صحافی مقصود احمد جوکیو , حسن خان ساتھ اہلیہ , چودھری ارشد آرائیں ساتھ اہلیہ ، اصغر آرائیں ساتھ اہلیہ ، عابد آرائیں ساتھ اہلیہ ، صغیر خان ساتھ اہلیہ ، راجہ آصف کشمیری ساتھ اہلیہ ، یعقوب انصاری ، اسلم آرائیں ، حج قافلہ میں شامل ہیں جبکہ انجینئر مظفر پھلپھوٹو ساتھ اہلیہ ، انجینئر اعجاز بلیدی ، ریاض خان اعوان ، اور ضیاء الدین خان پچھلے ہفتہ حج کی سعادت حاصل کرنے جاچکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں