30

ضلع مہمند میں پہلا لمپی سکن کیس سامنے آگئےڈاکٹروں نے لمپی سکن بیماری کی تصدیق کرلی

ضلع مہمند میں پہلا لمپی سکن کیس سامنے آگئےڈاکٹروں نے لمپی سکن بیماری کی تصدیق کرلی

ضلع مہمند میں پہلا لمپی سکن کیس سامنے آگئےڈاکٹروں نے لمپی سکن بیماری کی تصدیق کرلی۔ م۔ض نامی شخص سکنہ بابی خیل قالدرہ نے اپنے بیمار گائے کا ویٹرنری سنٹر میں معائنہ کیا۔ ڈاکٹروں نے علامات کے بعد لپمی سکن قرار دیا۔

ضلع کی داخلی و خارجی پوائنٹس کے علاوہ مویشی منڈیوں میں اینٹی ٹک اور لمپی سکن سے بچاؤ سپرے کاآغاز کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر مفتی عبدالرّازق۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں