25

حوصلہ اور ہمت سے رکاوٹ کی ہر دیوار گراؤنگی۔ ایڈوکیٹ رانی بھٹو

حوصلہ اور ہمت سے رکاوٹ کی ہر دیوار گراؤنگی۔ ایڈوکیٹ رانی بھٹو

ٹھٹھہ امین فاروقی
حوصلہ اور ہمت سے رکاوٹ کی ہر دیوار گراؤنگی۔ ایڈوکیٹ رانی بھٹوسماجی ورکر ایڈوکیٹ رانی بھٹو نے کہا ہیکہ جنگ شاہی کا کوہستانی علاقہ مسائل کا گڑھ بن چکا ہے پانی کو لوگ ترس گئے ہیں تعلیمی نظام برائے نام ہے صحت مرکز ادویات سے محروم ہے سابقہ عوامی نمائندے شہری مسائل کے حل میں ناکام رہے

ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں اپنے شہر کی آواز بننا چاہتی ہوں ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر شپ کے لئے فارم جمع کرادئے ہیں جنگ شاہی یوسی 7/3 پر آزاد امیدوار کی حیثیت سے اپنے حلقہ کی عوام کے حقوق کی جنگ لڑونگی دوسری طرف رانی بھٹو کو حلقہ کی عوام نے سراہتے ہوئے حمایت بھی کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں