26

ٹھٹھہ: حیدرآباد پریس کلب انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے پر صدر،جنرل سیکرٹری سمیت کورننگ باڈی کے نومنتخب ممبران کو مبارکباد،سینیٹر سسئ پلیجو

ٹھٹھہ: حیدرآباد پریس کلب انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے پر صدر،جنرل سیکرٹری سمیت کورننگ باڈی کے نومنتخب ممبران کو مبارکباد،سینیٹر سسئ پلیجو

ٹھٹھہ نمائندہ
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ رہنماء سینیٹر سسئ پلیجو نے حیدرآباد پریس کلب انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے پر صدر لالا رحمان سموں ، جنرل سیکرٹری حمید الرحمان ، ساجد خانزادہ ، سردار خان ، فھیم ببر سمیت کورننگ باڈی کے نومنتخب ممبران کو مبارکباد دیتے ہوئے

نیک تمناؤں کیساتھ امید کرتے ہوئے کہا ہیکہ سینیئرز صحافی عوامی مسائل اجاگر کرنے میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے معاشرہ میں نمایاں کردار ادا کرتے رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں