28

ٹھٹھہ :جامع مسجد عثمانیہ اور اصلاح معاشرہ ویلفیئر کمیٹی کی زیر نگرانی مستحقین میں گوشت کی تقسیم

ٹھٹھہ :جامع مسجد عثمانیہ اور اصلاح معاشرہ ویلفیئر کمیٹی کی زیر نگرانی مستحقین میں گوشت کی تقسیم

ٹھٹھہ نمائندہ
جامع مسجد عثمانیہ اور اصلاح معاشرہ ویلفیئر کمیٹی کی زیر نگرانی اسنیٰ فہد فاؤنڈیشن اور تعاون ویلفئیر کراچی کی جانب سے ہزاروں مستحق گھروں میں عید قرباں کے دوسرے روز گوشت کی تقسیم کی گئی جسے مستحقین نے سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں