39

اہلیان کا کوٹ کا دیرینہ مطالبہ قلندرخان لودھی کی کاوشو ں سے پایہ تکمیل کو پہنچے گا

اہلیان کا کوٹ کا دیرینہ مطالبہ قلندرخان لودھی کی کاوشو ں سے پایہ تکمیل کو پہنچے گا

اہلیان کا کوٹ کا دیرینہ مطالبہ قلندرخان لودھی کی کاوشو ں سے پایہ تکمیل کو پہنچے گا،انہوں نے وی سی کاکوٹ روڈ اور مانگل پل کی تعمیر کی منظوری کرائی۔
نعیم خان لودھی نے C&W کے انجینئرزکےہمراہ گزشتہ دن VC کاکوٹ || کے روڈ کا سروے کیا جس میں بہت بڑی سکیم VC وی سی کاکوٹ،مانگل پل کی نۓ سرے سے تعمیر اور روڈ کی پختگی کی منظوری کروائی،اس پر چیرمین وی سی || محمد حنیف نے قلندر خان لودھی کا شکریہ ادا کیااور گروپ فوٹو بھی لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں