38

بلدیاتی انتخابات کو منصفانہ اور شفاف بنانے کے لیئے ہر ممکن کوشاں ہیں۔ ڈویژنل کمشنر حیدرآباد ندیم الرحمان میمن

بلدیاتی انتخابات کو منصفانہ اور شفاف بنانے کے لیئے ہر ممکن کوشاں ہیں۔ ڈویژنل کمشنر حیدرآباد ندیم الرحمان میمن

ٹھٹھہ نمائندہ
ڈویژنل کمشنر حیدرآباد ندیم الرحمان میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد پیر محمد شاہ کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کے لیئے ضابطہ اخلاق، سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے اہم اجلاس
بلدیاتی انتخابات کو منصفانہ اور شفاف بنانے کے لیئے ہر ممکن کوشاں ہیں۔ ڈویژنل کمشنر حیدرآباد ندیم الرحمان میمن
ضابطہ اخلاق اور امن و امان کی صورتحال امیدوار اور ووٹرز کے جان و مال کو ہر ممکن یقینی بنایا جائے گا ضرورت کے مطابق انتہائی حساس اور حساس پولنگ اسٹیشنز پر پولیس کے ساتھ رینجرز بھی تعینات کی جائے گی کوئی بھی سرکاری ملازم الیکشن مھم میں شامل نہیں ہوگا پولنگ اسٹیشنز پر پریزائیڈنگ آفیسر کے علاوہ کسی کو بھی کیمرے اور موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی الیکشن کمیشن کے ضابطہ

اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی ہوگی انتخابات کے دن شہری علاقون میں کیمپس پولنگ سٹیشن سے 100 میٹر اور دیہی علاقوں میں 200 میٹر کے فاصلے پر کیمپ لگائے جا سکتے ہیں کسی ایم این اے یا ایم پی اے کو الیکشن کے دن ووٹ کاست کرنے کے علاوہ پولنگ اسٹیشن جانے کی اجازت نہیں ہوگی امیدوار کو پولنگ اسٹیشن کا دورہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ RAC/DRO21 جولائی 2022 کی شب 12:00 بجے کے بعد امیدوار یا کسی حمایتی کو کسی قسم کی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں