32

ضلع مہمند: مشتاق احمد اور خالد پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا

ضلع مہمند: مشتاق احمد اور خالد پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا

ضلع مہمند تحصیل صافی سید خان کور
سیفلملوک چاچا کے دو جوان بیٹے مشتاق احمد اور خالد پر
نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا جو معمول کے مطابق اپنے ماربل فیکٹری سے گھر جا رہے تھے راستے میں نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا ٹارگیٹ کیلینگ کےخلاف ورثااورمھمندکےمختلف سیاسی پارٹیوں کامین پشاورباجوڑ شاھراہ پردھرناملزمان کےگرفتاری کامطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں