غازی گوٹھ پر پولیس گردی کیخلاف اور متاثرین سے ہمدردی کرنے سندھیانی تحریک کا وفد احتجاجی کیمپ پہنچا
، آنسوں گیس شیلنگ سمیت گھروں کو مسمار کئے جانے کیخلاف شدید مذمت کرتے ہوئے سندھیانی تحریک کی رہنماء پرھ سومرو نے کہا کہ پیپلز پارٹی غریب لوگوں کی دشمن پارٹی ہے سندھ میں سندھیوں کو اقلیت میں لانے کے لئے ظلم کے ضابطے ہم رد کرتے ہیں اس بربریت پر سندھیانی تحریک متاثرین کے ساتھ ہیں اور وزیر اعلیٰ سندھ ہاؤس کے سامنے احتجاج کا دائرہ وسیع کردیا جائے گا