61

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر نے ہمراہ خدادار تارڑ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نے یوم عاشورہ کے موقع پر انتظامات چیک کئے

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر نے ہمراہ خدادار تارڑ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نے یوم عاشورہ کے موقع پر انتظامات چیک کئے

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر نے ہمراہ خدادار تارڑ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نے یوم عاشورہ کے موقع پر انتظامات چیک کئے۔ موقع پر سب ڈویژنل پولیس آفیسر میاں چنوں ناصر علی ثاقب بھی موجود تھے۔ ریسکیو1122اور سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

اور تمام محکمہ جات کح انتظامات کو چیک کیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر کہا کہ تمام محکمہ جات اپنی ڈیوٹی احسن طریقہ سے جاری رکھیں تاکہ شہر میں امن و امان کی صورت حال کوبر قرار رکھا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں