35

ضلعی انتظامیہ کا عاشورہ محرم کے دوران مثالی تعاون پر ممبران امن کمیٹی کو خراج تحسین

ضلعی انتظامیہ کا عاشورہ محرم کے دوران مثالی تعاون پر ممبران امن کمیٹی کو خراج تحسین

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کا عاشورہ محرم کے دوران مثالی تعاون پر ممبران امن کمیٹی کو خراج تحسین ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس چٹھہ اور ڈی پی او جلیل عمران کی ممبران امن کمیٹی سے ملاقات
تمام مکاتب فکر کے علماء اور سرکردی شخصیات نے مثالی تعاون کیا:ڈپٹی کمشنر
ضلع خانیوال ہم سب کا گھر ہے،امید کرتے ہیں تعاون آئندہ بھی جاری رہے گا:ظہیر عباس چٹھہ
ڈسٹرکٹ پولیس بھی قیام امن کے لئے تعاون پر امن کمیٹی کی مشکور ہے :ڈی پی او
آئندہ بھی باہمی بھائی چارے کی فضا برقرار رکھنے کے لئے تعاون جاری رہے گا:جلیل عمران غلزئی
اجلاس کے آخر میں ملک کی ترقی اور سلامتی کے لئے دعا مانگی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں