گراں فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا
میاں چنوں/ خانیوال (سعید احمد بھٹی) گراں فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا۔چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں نے تلمبہ کے مختلف کریانہ سٹورز پر پرائس چیکنگ کی۔
خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کو موقع ہر جرمانے بھی کئے۔ اس موقع پر مزید کہا کہ گورنمنٹ آف پنجاب کی مقرر کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء خوردونوش فروخت کریں۔