32

حکومت پنجاب کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کو خانیوال کی تعمیر و ترقی کا ٹاسک

حکومت پنجاب کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کو خانیوال کی تعمیر و ترقی کا ٹاسک

خانیوال (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کو خانیوال کی تعمیر و ترقی کا ٹاسک
ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس چٹھہ کا عبدالحکیم میں تعمیراتی منصوبوں کا معائنہ
سیوریج نالہ کے تعمیراتی نالہ کا کام تیز کرنے کے احکامات
سپورٹس اسٹیڈیم دو ہفتہ،ریسکیو 1122. دفتر دو مہینہ میں مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن

عبدالحکیم کے مسائل حل کرنے کے لئے محکموں کو ہدایت کردی ہے :ڈپٹی کمشنر
منصوبوں میں اچھی کوالٹی کے میٹریل کا استعمال کیا جائے :ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں