30

ضلعی انتظامیہ کے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے کیلئے حفاظتی انتظامات مکمل

ضلعی انتظامیہ کے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے کیلئے حفاظتی انتظامات مکمل

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے کیلئے حفاظتی انتظامات مکمل
ریسکیو 1122 سمیت تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس چھٹہ کا ہیڈ سدھنائی اور دریائے راوی پر قائم جے بند کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا،اری گیشن و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران ہمرا موجود
ڈپٹی کمشنر کا دریائے راوی میں سیلاب کے خطرہ پر بیٹ کے علاقوں سے لوگوں کے فوری انخلا کا حکم
ضلعی انتظامیہ نے حفاظتی بندوں پر ریلیف کیمپس قائم کردیئے ہیں:ڈپٹی کمشنر
سیلابی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کیا جارہا ہے :ظہیر عباس چٹھہ
محکمہ لائیوسٹاک اور صحت کے کیمپس پر ادویات کا وافر سٹاک موجود ہونا چاہیئے: ڈپٹی کمشنر

ریسکیو1122,صحت،
لائیوسٹاک، مال و دیگر محکموں کے افسران ہمراہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں