56

ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس چٹھہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سروس ڈیلیوری کی بہتری کے لئے کوشاں

ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس چٹھہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سروس ڈیلیوری کی بہتری کے لئے کوشاں

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس چٹھہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سروس ڈیلیوری کی بہتری کے لئے کوشاں
ڈپٹی کمشنر کا اسسٹنٹ کمشنر سیف اللہ جاوید اور سی ای او ہیلتھ کے ہمراہ ہسپتال کا دورہ
ہسپتال کی چار دیواری کے ساتھ کھڑی ایمبولینسز کو فوری ہٹانے کا حکم
مخصوص مقامات کو صفائی میں نظر انداز کرنے پر اظہار ناراضگی،جینیٹوریل سٹاف کی نگرانی کی ہدایت
ڈاکٹروں کے لئے علیحدہ پارکنگ اسٹینڈ بنانے کے بھی احکامات
ڈپٹی کمشنر مریضوں اور ان کے ساتھ لواحقین سے بھی ملے ،سہولیات بارے استفسار
ہسپتال کے لانز کی حالت سنوارنے کا کام تیز کیا جائے :ڈپٹی کمشنر
ڈاکٹرز محدود وسائل کے باوجود بہترین خدمات سر انجام دے رہے ہیں:ڈپٹی کمشنر
سروس ڈیلیوری اور مریضوں سے رویہ بارے کوئی شکایت نہیں ملنی چاہیئے :ظہیر عباس چھٹہ
وزٹ کے دوران ایم ایس ڈاکٹر نبیل اور ایڈمن آفیسر اسفند گھگہ بھی ہمراہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں