33

دھابیجی میں سبزی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی

دھابیجی میں سبزی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی

ٹھٹھہ امین فاروقی
دھابیجی میں سبزی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی
حالیہ بارشوں سے فصلوں کی تباہی کے سبب دھابیجی میں سبزیوں کی قیمتوں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا دھابیجی میں سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوگیا ہے

ٹماٹر ، پیاز ، ادرک ، لہسن ، الو ، بھنڈی ، ہری مرچ کی قیمتیوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ سبزی فروشوں کے مطابق حالیہ بارشیں جو ہوئی ہے فصلوں کو کافی نقصان پہنچا ہے پیچھے سے مال کافی مہنگے داموں میں مل رہا یے اور مال کی کمی کے باعث سبزی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ہم مال اگے مہنگے داموں میں فروخت کرنے پر مجبور ہے. دوسری جانب شہریوں کا کہنا یے

کہ ایک طرف ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی تو دوسری جانب بارشوں سے تباہی شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سبزی کی قیمتوں میں کمی کی جائے تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں