47

ضلع مہمند اے ٹی اے ،ملگری استاذان ،ینگ ٹیچر ایوسی ایشن ،وطن پال سمیت تمام پرائمری اساتذہ نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا

ضلع مہمند اے ٹی اے ،ملگری استاذان ،ینگ ٹیچر ایوسی ایشن ،وطن پال سمیت تمام پرائمری اساتذہ نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا

ضلع مہمند اپٹا APTA اور تمام اساتذہ تنظیموں ۔اے ٹی اے ،ملگری استاذان ،ینگ ٹیچر ایوسی ایشن ،وطن پال سمیت تمام پرائمری اساتذہ نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اساتذہ نے مختلف پلے کارڈ اٹھاے تھے جس پر مختلف نعرے درج تھے 1۔سروس رولز 2018 کی مطابق پرایمری اساتذ کو 15 اور 16 سکیل دیا جاے 2

۔پنشن کٹوتی نامنظور 3۔مہنگائ کی تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جاے تقریر میں اساتذہ نے کہا کہ صوبای قایدین کی کال پر اسلام آباد جانے کیلیے تیار ھے حقوق کی حصول کیلیے صوبائ قایدین کی کال کا انتظار ھے سکول بند کرنے کا بھی آپشن ھے اگر ھمارے جائز مطالبات حل نہیں ھورہے ھیں

ھمیں مجبور کیا جارہاھے کیونکہ وعدے کیے گیے ھیں لیکن لیت ولعل سے کام لیا جارہاھے تب تک احتجاجوں کا سلسلہ جاری ھوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ھونگے آخر میں اساتذہ نے پریس کلب سے غلنی بازار میں واک کیا اور پرامن احتجاج ختم ھوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں