32

سواتی جلانگیال قومی اتحاد کراچی کا قومی جرگہ گزشتہ روز بنارس کالونی فرنٹیئر نمبر 2 میں زیر صدارت سید وزیر منعقد ہوا

سواتی جلانگیال قومی اتحاد کراچی کا قومی جرگہ گزشتہ روز بنارس کالونی فرنٹیئر نمبر 2 میں زیر صدارت سید وزیر منعقد ہوا

ٹھٹھ (امین فاروقی)
سواتی جلانگیال قومی اتحاد کراچی کا قومی جرگہ گزشتہ روز بنارس کالونی فرنٹیئر نمبر 2 میں زیر صدارت سید وزیر منعقد ہوا جہاں شہر بھر سے سواتی جلانگیال قومی اتحاد سے وابسطہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی قومی جرگہ کنونشن میں اپنی قومی برادری کو متحد کرنے کے لئے مشاورت کی گئ مقررین نے اپنے خطابات میں کہا

کہ قومی شناخت اور یگانگت اسلامی شعار میں سے ہے لیکن اسے لسانیت کی بو سے بچانا بھی ضروری ہے اپنی قوم برادری کو متحد کرکے متوسط لوگوں کے بچوں کو تعلیمی میدان میں آگے لانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے سواتی جلانگیال قومی اتحاد جلد پورے ملک سمیت بیرون ممالک میں موجود اپنے قوم کے لوگوں کو یکجا کرنے کی کوشش کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں