29

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر کا اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر کا اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

خانیوال/میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر کا اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ۔ ڈاکٹرنزیر احمد ہراج میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بھی موقع ہر موجود تھے۔مختلف وارڈ میں میڈیکل و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی۔ادویات کی دستیابی کو چیک کیا۔

صفائی کے معیار کا جائز ہ لیا۔مریضوں اور ان کے لواحقین سے علاج اور سہولیات کے بارے دریافت کیا۔اس موقع پر ایم ایس کو ہدایات جاری کیں کہ مریضوں کو بہتر ین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں