27

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں نے بستی دلواں روڈتلمبہ تحصیل میاں چنوں کے مختلف پیٹرول پمپس پر ریٹ اور پیمانے جات کو چیک کیا

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں نے بستی دلواں روڈتلمبہ تحصیل میاں چنوں کے مختلف پیٹرول پمپس پر ریٹ اور پیمانے جات کو چیک کیا

خانیوال/میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر نے بستی دلواں روڈتلمبہ تحصیل میاں چنوں کے مختلف پیٹرول پمپس پر ریٹ اور پیمانے جات کو چیک کیا۔

خلاف ورزی کرنے والے پیٹرول پمپس مالکان کو موقع پر جرمانہ کیا۔ اس موقع پر ہدایات جاری کیں کہ پیٹرول و ڈیزل کے ریٹس وپیمانہ پر کسی قسم کی بددیانتی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں