33

جنرل سیکریٹری مسلم لیگ(ن) یواے ای چوہدری ظفر کی وفات پر پارٹی راہنماوں کا اظہارتعزیت

جنرل سیکریٹری مسلم لیگ(ن) یواے ای چوہدری ظفر کی وفات پر پارٹی راہنماوں کا اظہارتعزیت

شارجہ(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ(ن) یواےای کے چیئرمین محمد غوث قادری، صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) شارجہ چوہدری راشدفاروق، قائم مقام صدر مسلم لیگ(ن) شارجہ چوہدری بشیر احمد شاہد، جنرل سیکریٹری مسلم لیگ(ن) شارجہ عرفان اقبال طور، چیف آرگنائزر چوہدری عامر بشیر انجم، چیف کوارڈینیٹر چوہدری محمد اعظم گل،

نائب صدر عدنان طور، نائب صدر ملک راشد الطاف اعوان، نائب صدر ملک شاہد بوبی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ملک راحیل طیب اعوان، انفارمیشن سیکریٹری رانا وہاب عباس، ڈپٹی پریس سیکریٹری شارجہ محمد رحیم خان تنولی، چوہدری عبدالرحمان، ندیم طارق، حماد حفیظ، محمدوقار اوردیگر نے چوہدری ظفر اقبال جنرل سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ(ن) متحدہ عرب امارات کے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اور دعا کی کہ
اللہ سبحان و تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، پاکستان مسلم لیگ(ن) شارجہ کے تمام عہدیداران اور معزز ممبران غم کی اس گھڑی میں چوہدری ظفر اقبال کے خاندان کے غم میں برابر شریک ہیں،

اللہ سبحان و تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے ان کی قبر کو تا حد نگاہ منور فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین یا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں