یواے ای کے پاکستانی بزنسمین خالدچوہدری کی طرف سے ڈی آئی خان سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم
معروف پاکستانی بزنس مین خالد حسین چوہدری خصوصی طور پر ڈی آئی خان میں سیلاب متاثرین میں راشن اور نقد امداد تقسیم کرنے آئے تھے اور یہ امداد خالدحسین چوہدری اور یواے ای میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے تعاون سے تقسیم کی گئی