49

ہیومن پاکستان ویلفئیر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن سیدہ فزہ شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ راشن تقسیم کیں

ہیومن پاکستان ویلفئیر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن سیدہ فزہ شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ راشن تقسیم کیں

ٹھٹھہ (امین فاروقی)
ہیومن پاکستان ویلفئیر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن سیدہ فزہ شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چلیا کے مقام پر جامع مسجد بنوری ٹاؤن میں موجود سیلاب متاثرین کے 200 گھروں میں راشن ، کپڑے ، جوس ، بسکٹس سمیت مچھر دانیاں تقسیم کیں

اس موقع پر چیئرپرسن ہیومن پاکستان ویلفئیر آرگنائزیشن سیدہ فزہ شاہ نے کہا کہ جہاں تک ممکن ہے ہم سیلاب متاثرین کی مدد کررہے ہیں تاکہ انکی حوصلہ افزائی ہوسکے اور جلد یہ اپنے گھروں کو لوٹ جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں