24

شہید ظہیر راؤ کے نام سے منسوب کرکٹ کھیل کا فائنل میچ دھابیجی پمپ ہاؤس گراؤنڈ میں منعقد ہوا

شہید ظہیر راؤ کے نام سے منسوب کرکٹ کھیل کا فائنل میچ دھابیجی پمپ ہاؤس گراؤنڈ میں منعقد ہوا

ٹھٹھہ نمائندہ
شہید ظہیر راؤ کے نام سے منسوب کرکٹ کھیل کا فائنل میچ دھابیجی پمپ ہاؤس گراؤنڈ میں منعقد ہوا جس میں کے ڈبلیو ایس بی نے این ڈی سی کو 4 وکٹوں سے شکست دی، کھیلوں سے معاشرے سے معاشرتی برائیاں دور ہوتی ہیں اور امن و بھائی چارہ قائم ہوتا ہے۔ دھابیجی کے پسماندہ علاقوں میں کھیل کے فروغ کے لیے وزیر کھیل ایسے

علاقوں پر توجہ دیں اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر ترقی دیں جیتنے والی ٹیم اور دیگر کھلاڑیوں کو پیپلز پارٹی یوسی چیئرمین فقیر نبی بخش بلوچ ، قاری عبدالسلام تنولی اور مقصود احمد جوکیو نے انعامات تقسیم کئے اس موقع پر غلام علی جلبانی، عثمان خان، حفیظ جوکیو، منصور جلبانی اور دیگر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں