39

سندھ حکومت جلد سیلاب متاثرین کے گھوٹوں کو بحال کرے اور پانی کے نکالنے میں صلاحتیں بروئے کار لائے، ڈاکٹر عبدالواحد سومرو

سندھ حکومت جلد سیلاب متاثرین کے گھوٹوں کو بحال کرے اور پانی کے نکالنے میں صلاحتیں بروئے کار لائے، ڈاکٹر عبدالواحد سومرو

ٹھٹھہ امین فاروقی
سابق ایم این اے پیپلزپارٹی ڈاکٹر عبدالواحد سومرو نے کہا ہیکہ سندھ حکومت جلد سیلاب متاثرین کے گھوٹوں کو بحال کرے اور پانی کے نکالنے میں صلاحتیں بروئے کار لائے اور ریلیف فنڈ کے ذریعے انکے زرعی زمینوں کے لئے پیسے جاری کرائے تاکہ معاشی صورتحال بہتر ہوسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں