36

زیبیسٹ انسٹیٹوٹ گھارو میں پکانے کا عالمی دن منایا گیا اس حوالہ سے سمینار منعقد ہوا

زیبیسٹ انسٹیٹوٹ گھارو میں پکانے کا عالمی دن منایا گیا اس حوالہ سے سمینار منعقد ہوا

ٹھٹھہ نمائندہ
زیبیسٹ انسٹیٹوٹ گھارو میں پکانے کا عالمی دن منایا گیا اس حوالہ سے سمینار منعقد ہوا جہاں طلباء و طالبات سمیت اساتذہ و صحافیوں نے شرکت زیبیسٹ انسٹیٹوٹ سندھ کی ڈائریکٹر وحیدہ مہیسر سمیت دیگر مہمان موجود تھے اس موقع پر اپنے خطابات میں کہا کہ کھانا پکانے کے حوالہ سے مرد و خواتین یکساں نظر آتے ہیں گھر سے ہوٹلینگ تک ایکا ماہر کھانا بنانے والا اپنے تجربات کے بنیاد پر معیار کی بلندی کو چھوتا ہے آج کے دن ہر محنت کش شیف کو خراج پیش کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں