24

قومی مفادات کی حفاظت اور فروغ کیلئے قومی ہم آہنگی ناگزیر ہے، آرمی چیف

قومی مفادات کی حفاظت اور فروغ کیلئے قومی ہم آہنگی ناگزیر ہے، آرمی چیف

قومی مفادات کی حفاظت اور فروغ کیلئے قومی ہم آہنگی ناگزیر ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا: آئی پی پی آر— فوٹو: فائل
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا: آئی پی پی آر— فوٹو: فائل

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی مفادات کی حفاظت اور فروغ کے لیے قومی ہم آہنگی ناگزیر ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا اور 24 ویں قومی سلامتی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب بھی کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے قومی سلامتی کودرپیش چیلنجزاورجوابی اقدامات پربات کی اور کہا کہ قومی مفادات کی حفاظت اور فروغ کیلئے قومی ہم آہنگی ناگزیر ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ پاکستان نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا اور ہر بار مضبوطی سے ابھر کر نکلا، دہشت گردی کے خلاف جنگ قومی اتحاد و یگانگت سے کامیاب ہوئی۔

https://www.youtube.com/watch?v=zpcYajP2Prw&t=4s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں