40

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر اکبر بازار میں قائم ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لیے کاروائی

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر اکبر بازار میں قائم ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لیے کاروائی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) جناب ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر اکبر بازار میں قائم ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لیے کاروائی عمل میں لائی گئی ۔تمام دوکاندار حضرات کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے

کہ وہ اپنی اپنی دوکان کے آگے قائم عارضی و پختہ ناجائز تجاوزات فوری طور پر از خود ختم کر لیں ورنہ جملہ اشیاء ضبط کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کوئی عزر قابل قبول نہ ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں