27

رقبہ سرکار پر ناجائز قبضہ کی اطلاع پر ہمراہ تحصیلدار خانیوال و ریونیو فیلڈ سٹاف چک کا دروہ

رقبہ سرکار پر ناجائز قبضہ کی اطلاع پر ہمراہ تحصیلدار خانیوال و ریونیو فیلڈ سٹاف چک کا دروہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) رقبہ سرکار پر ناجائز قبضہ کی اطلاع پر ہمراہ تحصیلدار خانیوال و ریونیو فیلڈ سٹاف چک نمبر 86-75/10R کا دروہ کیا گیا ۔ موقع پر معززین دیہہ و رہائشیوں کو سنا گیا ۔ ریونیو فیلڈ سٹاف کو ہدایت کی گئی

کہ اس بابت اپنی تفصیلی رپورٹ اندر 2 یوم دفتر اسسٹنٹ کمشنر خانیوال جمع کروائیں اور فوراً ضروری کاروائی عمل میں لائی جا کر قیمتی رقبہ سرکار واگذار کروایا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں