25

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے اسسٹنٹ محمد یوسف اعوان خالق حقیقی سے جا ملے

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے اسسٹنٹ محمد یوسف اعوان خالق حقیقی سے جا ملے

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے اسسٹنٹ محمد یوسف اعوان خالق حقیقی سے جا ملے۔مرحوم نے سال 1985 میں بطور LDC اسلام آباد کیپیٹل پولیس شمولیت اختیار کی اور 37 سال اپنے فرائض بخوبی سرانجام دئیے۔ اسلام آباد پولیس لواحقین کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں