27

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت،غاصبانہ قبضہ کیخلاف خانیوال میں بھی یوم سیاہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت،غاصبانہ قبضہ کیخلاف خانیوال میں بھی یوم سیاہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی)
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت،غاصبانہ قبضہ کیخلاف خانیوال میں بھی یوم سیاہ
ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی کی زیر قیادت واک
سرکاری افسران،وکلاء ممبران امن کمیٹی ،سول سوسائٹی،،میڈیا نمائندگان اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت
شرکاء واک کی مظلوم،نہتے کشمیری بھائیوں کے حق میں بھارت کے خلاف نعرے بازی

شرکاء نے بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھنے کے ساتھ پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے
پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ آزادی کے لئے یک زبان ہے :ڈپٹی کمشنر
مقبوضہ جموں و کشمیر کرہ ارض کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہو چکا :ڈپٹی کمشنر
عالمی برادری کردار ادا کرے، عمر افتخار شیرازی
نام نہاد بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے، شرکاء واک کا ردعمل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں