قبائلی ضلع مہمند میں ایم این ٹی ویکیسینیشن یکم نومبر سے چھ نومبر تک جاری رہے گا
قبائلی ضلع مہمند میں ایم این ٹی ویکیسینیشن یکم نومبر سے چھ نومبر تک جاری رہے گا ۔پندرہ سال سے 49 سال تک ایک لاکھ آٹھ ہزار خواتین کو ویکسین لگا دی جائ گی۔پانچ سو چار ٹیکنیکل عملہ تعینات کر دیا گیا ہے ۔تین سو ستر تک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور رہیں گے ۔عوام کو چاہیے کہ ان ٹیموں سے تعاون کرکے تمام خواتین کو ویکسین لگا دے۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رفیق حیات ایف ایس ایم او ڈاکٹر پرویز نے مہمند پریس کلب میں بریفننگ کے دوران کہیں ۔کہ محمکہ صحت نے گھر گھر کے لیے ایک سو بارہ ٹیمیں تشکیل دی ہیں
۔علاقے کے علماء کرام ،عوام اور مشران یکم نومبر سے چھ نومبر تک جاری اس مہم میں ہمارے ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں ۔اور اپنے گھر کے تمام خواتین کو یہ ویکسین لگا دے۔جس سے خواتین کی قوت مدافعت مظبوط رہیں گی۔اور ہمارے آنے والے نسل کے لیے بھی فائدہ مند رہیں گی ۔چ