ضلع مھمند۔یکہ غونڈ تاغلنئ روڈخراب ھونےکی وجہ سےپورےمھمند کےعوام شدیداذیت میں مبتلاکردیاھے
ضلع مھمند۔یکہ غونڈ تاغلنئ روڈخراب ھونےکی وجہ سےپورےمھمند کےعوام شدیداذیت میں مبتلاکردیاھے۔گزشتہ چارسال سےاس روڈپرکام ھورھاھےمگرکام میں سستی اورعوامی نمایندگان کےتوجہ نہ ھونےکی وجہ سےیہ چودہ کلومیٹرروڈوھی کےوھی پڑاھےمھمندکےعوام کاوزیراعلی خیبرپختون خواہ سےنوٹس لینےکامطالبہ۔۔تفصیلات کےمطابق ضلع مھمندیکہ غونڈ تاغلنئ ٹوٹل چودہ کلومیٹرکاروڈچارسال گزرنےکےباوجودٹوٹ پھوٹ کاشکار۔مھمند۔باجوڑجانےوالےشدیدمشکلات سےدوچارھے۔
ویساھی پڑاھےزرایع کےمطابق اس روڈکاٹھیکہ جسےدیاگیاھےوہ بھت بااثرھےیھاں کےنمایندگان بھی اسکےسامنےبےبس ھیں روزانہ مھمند۔باجوڑانےجانےوالےیہ ازیت برداشت کرکےتنگ اچکےھیں عوام نےوزیراعلی کےپی سےمطالبہ کیاھےکہ اس روڈپرکام تیزکرکےجلدازجلداس روڈ پرکامکمل کیاجائےاوراس میں کوتاھی کرنےوالوں کےخلاف کاروائ کرے