25

لانگ مارچ: اسلام آباد انتظامیہ الرٹ، سی ڈی اے سے ایمبولینسز مانگ لیں

لانگ مارچ: اسلام آباد انتظامیہ الرٹ، سی ڈی اے سے ایمبولینسز مانگ لیں

لانگ مارچ: اسلام آباد انتظامیہ الرٹ، سی ڈی اے سے ایمبولینسز مانگ لیں

اسلام آباد کے ضلعی مجسٹریٹ نے سی ڈی اے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو خط لکھا ہے/ فوٹو پی ٹی آئی
اسلام آباد کے ضلعی مجسٹریٹ نے سی ڈی اے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو خط لکھا ہے/ فوٹو پی ٹی آئی

اسلام آباد پولیس کے ساتھ انتظامیہ نے بھی پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سلسلے میں تیاریاں تیز کرلیں۔

اسلام آباد انتظامیہ نے ہنگامی صورتحال کے لیے سی ڈی اے سے دس ایمبولینسز مانگ لی ہیں جس سلسلے میں اسلام آباد کے ضلعی مجسٹریٹ نے سی ڈی اے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو خط لکھا ہے۔

خط میں کہا گیا ہےکہ صورتحال کے پش  نظر دس ایمبولینس اور پانچ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی فراہم کی جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں