تعیناتی کے مسئلے میں نواز اور شہباز ایک پیج پر نہیں: شیخ رشید
تعیناتی کے مسئلے میں نواز اور شہباز ایک پیج پر نہیں: شیخ رشید
ٹوئٹر پر جاری بیان شیخ رشید نے کہا کہ سارا جہان ایک انسان عمران خان کے پیچھے پڑ گیا ہے لیکن وہ سب کو شکست دے گا۔
انہوں نے کہا کہ تعیناتی کے مسئلے میں نوازشریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں، اب پی ڈی ایم کا بوجھ کوئی نہیں اٹھاسکتا، بھکاریوں کوکوئی خیرات نہیں دےرہا، صرف تصویر کھنچوا رہے ہیں، غیرمقبول سامراجی حمایت یافتہ سازشی حکومت چندہفتوں کی مہمان ہے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت روسی سینیٹر کے یوکرین کی امداد کے الزام کا جواب دے۔
https://www.youtube.com/watch?v=H0-zUcZKnOM