29

شیخوپورہ کے تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ میں کمسن ملازمہ پر تشدد

شیخوپورہ کے تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ میں کمسن ملازمہ پر تشدد

شیخوپورہ(بیوروچیف/شیخ محمد طیب سے)شیخوپورہ کے تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ میں کمسن ملازمہ پر تشدد کا معاملہ- پولیس کو اطلاع ملتے ہی فوری کاروائی کرتے ہوئےکمسن ملازمہ کو بازیاب کروا لیا۔ 8سالہ کمسن فضہ عرصہ 2 سال سے ٹرانسپورٹر شیخ شہزاد کے گھر ملازمہ تھی۔ شیخ شہزاد بجاج ہاؤس سکنہ شامی روڈ کی

بیوی ربیعہ شہزاد نے کمسن بچی فضہ پر تشدد کیا- بچی کے جسم کے مختلف حصوں پر زخم اور گرم سلاخیں لگانے کے نشانات- پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نےبچی کا میڈیکل کروا کر چائلڈ ویلفیر اینڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کے حوالے کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں