ضلع مہمند۔قومی مشران کاگنداؤبازار میں نحقی ٹول ٹیکس سمیت تمام نئے ٹیکسزکے خلاف قومی جرگہ ومظاہرہ
ضلع مہمند۔قومی مشران کاگنداؤبازار میں نحقی ٹول ٹیکس سمیت تمام نئے ٹیکسزکے خلاف قومی جرگہ ومظاہرہ۔قبائل کسی بھی قسم ٹیکس ادائیگی سمیت تاحال مشران انضمام ماننے کوتیارنہیں۔قبائلی شاہراہوں پرٹیکسزکاخاتمہ کیاجائے۔ورنہ نقصان کی صورت میں متعلقہ محکمے ذمہ دارہونگے۔آئندہ بروزپیرکودوبارہ ٹیکسزکے حوالے سے تمام اقوام پرمشتمل جرگہ منعقدکرینگے۔قومی مشران
گنداؤمیاں منڈئ بازار میں قومی مشران نے نحقی ٹنل کے قریب پی کے ایچ اے ٹول پلازہ سمیت قبائلی اضلاع میں تمام نئے
وعدے صرف وعدے رہ گئے۔بلکہ حکومت نےہرمحکمہ کو قبائلی عوام سےصرف ٹیکس وصولی کی ٹاسک سونپ دی ہیں۔حالانکہ مہمند قبائل نحقی ٹول پلازہ سمیت یکہ غنڈ شرمخان ٹی ایم اے ٹیکس ادائیگی کوکسی بھی صورت میں تیارنہیں۔انہوں نے تمام ٹیکسزکیخلاف آئندہ بروز پیرکوقومی جرگہ بلانے کافیصلہ کیا۔قومی مشران نے جرگہ اوراحتجاجی مظاہرہ کے بعدڈی سی مہمند عارف اللہ سے ملاقات کرکے ٹیکسزپرقومی تحفظات سے آگاہ کیا۔