30

صحافی امین فاروقی کی والدہ محترمہ کے انتقال کے تیسرے روز تعزیتی سلسلہ جاری

صحافی امین فاروقی کی والدہ محترمہ کے انتقال کے تیسرے روز تعزیتی سلسلہ جاری

ٹھٹھہ نمائندہ خصوصی
صحافی امین فاروقی کی والدہ محترمہ کے انتقال کے تیسرے روز تعزیتی سلسلہ جاری ، پیپلزپارٹی سینیٹر سسئ پلیجو ، اے این پی کے رہنماء چودھری ایوب آرائیں ، کیفے عمران کے اونر عمران خان اچکزئ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مولانا افتخار حضروی ، مولانا عبدالواحد بشامی ، سابق چیئرمین گھارو عثمان کنبہار ،

فقیر نبی بخش بلوچ ، رحیم خان شورو ، تنویر حیدر پلیجو ، فاروق پلیجو سمیت سیاسی ، سماجی ، مذہبی رہنماؤں سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے امین فاروقی سے تعزیت کا سلسلہ جاری رکھا اور دعائے مغفرت کرتے رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں