67

سینیئر صحافی اور دھابیجی پریس کلب کے ممبر امین فاروقی کی والدہ 26 دسمبر بروز پیر علی الصبح انتقال کرگئیں

سینیئر صحافی اور دھابیجی پریس کلب کے ممبر امین فاروقی کی والدہ 26 دسمبر بروز پیر علی الصبح انتقال کرگئیں

ٹھٹھہ نمائندہ
سینیئر صحافی اور دھابیجی پریس کلب کے ممبر امین فاروقی کی والدہ 26 دسمبر بروز پیر علی الصبح انتقال کرگئیں ، سینیٹر سسئ پلیجو ، فیروزہ لاشاری ، ام رباب چانڈیو ، پرھ سومرو ، سمیت صحافیوں ، سیاسی سماجی اور مذہبی رہنماؤں کی جانب سے تعزیتی کلمات و افسوس کا اظہار ، نماز جنازہ مقامی قدرتی اسٹیڈیم میں عصر نماز کے بعد امین فاروقی کی امامت میں ادا کی گئ ، نماز جنازہ میں فقیر نبی بخش بلوچ

، سکندر پہنور ، انجینئر مظفر پھلپوٹو ، مقصود احمد جوکیو ، شمس شاہ ، چوہدری مبشر رضا ، حزب اللہ بلوچ ، امیر بخش بلوچ ، اقبال شاہ شیرازی ، سلیمان بلوچ ، مولنا افتخار حضروی ، حافظ سعید الرحمان ، مولنا عطاء الرحمان ، مولنا سلمان فارسی ، مولنا شکیل چانڈیو ، مولنا اشتیاق ، مفتی عبدالرحمان غزنوی ، قاری فیاض دیشانی ، قاری ناصر جتوئی ، حافظ عبد الجبار آرائیں ، رزاق کلمتی ، صاحب خان کلمتی ، ذوالفقار خاصخیلی ، ممتاز لاشاری ، مختیار لاشاری ، عثمان خان ، لالا کوٹی خان ، یعقوب پلیجو ،

فاروق پلیجو ، امیر حیدر شاہ شیرازی ، مٹھا خان بلوچ ، مصطفے سارویو ، دادو شاہ خان ، سیف الملوک شاہ ، عرفان احمد شیخ ، خالد عمران شیخ ، شاہد مری ، شیر زمان جوکیو ، نظیر شاہ ، سومار جوکیو ، شبیر جوکیو ، آصف جوکیو ، موسی چانڈیو ، نظیر آریپوٹو ، مختیار میمن سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی ،

تعزیت کے دوسرے دن چاچا ہوت خان کلمتی ، آل پاکستان مری اتحاد کے چیئرمین جہانگیر خان مری ، جمعیت علماء اسلام کے نائب امیر مولنا سلیم عاطف چانڈیو ، متحدہ رہنما عیسی جوکیو ، وحید اللہ خان ، یار محمد بلوچ ، حاجی شمس الدین جانوری ، راجہ محمود ، طوطی خان ، سکندر نیاز ، حیدر چنگیزی ، شاہد سموں ، باغی سومار جت، سواتی جلانگیال فلاحی تنظیم کے رہنماؤں حبیب خان ، فضل خان سواتی ، ہیڈ محرر سید واسط شاہ ، محکم پتافی ، مرزا نثار بیگ ، سید حسن شاہ بخاری و دیگر بڑی تعداد میں آتے رہے اور تعزیتی سلسلہ جاری رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں